Results 1 to 2 of 2

Thread: وہ ایک سجدہ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam وہ ایک سجدہ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

    وہ ایک سجدہ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: بندہ اپنے رب Ú©Û’ سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدہ کررہا ہو پس تم (سجدہ میں )بہت دعاکیا کرو۔(صØ+ÛŒØ+ مسلم،سنن دائود )

    Ø+ضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میںنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا مجھے وہ عمل بتائیے جس سے اللہ مجھے جنت میں داخل کردے یا میںنے عرض کیا : مجھے وہ عمل بتائیے جو اللہ تعالیٰ Ú©Ùˆ سب سے زیادہ Ù…Ø+بوب ہو۔ آپ خاموش رہے Û” میںنے پھر سوال کیا، آپ خاموش رہے ØŒ جب میںنے تیسری بار سوال کیا تو آپ Ù†Û’ فرمایا : تم اللہ تعالیٰ Ú©Û’ لیے کثرت سے سجدے کیا کرو، کیونکہ تم جب بھی اللہ Ú©Û’ لیے سجدہ کرو Ú¯Û’ تو اللہ اس سجدہ Ú©ÛŒ وجہ سے تمہارا ایک درجہ بلند کرے گا اورتمہارا ایک گناہ مٹادے گا۔ (صØ+ÛŒØ+ مسلم، ترمذی)
    Ø+ضرت ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ساتھ تھا ØŒ میں آپ Ú©Û’ وضو اورطہارت Ú©Û’ لیے پانی لایا۔ آپ Ù†Û’ مجھ سے فرمایا: سوال کرو، میں Ù†Û’ عرض کیا میںآپ سے جنت میں آپ Ú©ÛŒ رفاقت کا سوال کرتا ہوں ØŒ آپ Ù†Û’ فرمایا : اورکسی چیز کا ؟میںنے عرض کیا مجھے یہ کافی ہے۔ آپ Ù†Û’ فرمایا : پھر کثرت سے سجدے کرکے اپنے نفس Ú©Û’ اوپر میری مددکرو۔ (صØ+ÛŒØ+ مسلم ØŒ سنن ابودائود )

    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا :جب ابن آدم سجدہ تلاوت Ú©ÛŒ آیت تلاوت کرکے سجدہ کرتا ہے تو شیطان الگ جاکر روتا ہے اورکہتا ہے ہائے میرا عذاب !ابن آدم Ú©Ùˆ سجدہ کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا گیا تو اس Ù†Û’ سجدہ کیا سواس Ú©Ùˆ جنت ملے گی، اورمجھے سجدہ کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیاگیا تو میںنے انکار کیا سومجھے دوزخ ملے گی۔ (صØ+ÛŒØ+ مسلم، سنن ابن ماجہ)
    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک طویل Ø+دیث مروی ہے اس میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا : اعضاء سجود Ú©Û’ جلانے Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ دوزخ پر Ø+رام کردیا ہے۔(صØ+ÛŒØ+ بخاری، سنن نسائی)
    Ø+ضرت Ø+ذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا : بندہ کا جو Ø+ال اللہ تعالیٰ Ú©Ùˆ سب سے زیادہ Ù…Ø+بوب ہے وہ یہ ہے کہ اللہ بندہ Ú©Ùˆ سجدہ کرتے ہوئے دیکھے اوراس کا چہرہ مٹی میں لتھڑا ہواہو۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہ ایک سجدہ۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •